خوش رہنا سیکھیں
کبھی کبھی خوشیاں خود سے بھی تراشنی پڑتی ہیں
طبیعت کو گزری ہر ناگوار بات کو سنی ان سنی کر دینا چاہیے
لوگوں کو ان کی غلطیوں پر مارجن دینا سیکھیں
بہت سے غلط فہمیاں اور بدگمانیاں خود بخود دور ہو جاتی ہیں
ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جن کے نزدیک آپ کی ذات اور کہی بات کی ویلیو ہے
انہیں وقت دیں
ان کے دکھ سنیں
اور ان پر ہمدردی کا مرہم لگائیں
انہیں صبر کی تلقین کریں
ان کے کام آئیں
مددگار بنیں
معاون بنیں
یہ انتہائی غیر اہم کام آپ کو اک منفرد سوچ کا حامل بنا دیں گے
#اعوانیات
Comments
Post a Comment