Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Tuesday, August 2, 2022

ہمدردی

انسان بیوقوف نہیں تو اور کیا ہے؟
ہمدردی کے دو بول سننے کے لیے اپنا ماضی کسی پرلے درجے کے کم ظرف کے سامنے کھول کر رکھ دیتا ہے
اور وہ اک وقت آنے پر آپ کو آپ کے ماضی کا طعنہ دے جائے
کچھ لوگ بدنسل ہوتے ہیں
جن سے آپ اچھے یا ہمدردی کی امید نہیں رکھ سکتے
#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp