"فیصلہ"
بات سنو؟
دیکھو میری جان! میں ابھی بھی تمہارے شہر میں ہوں
اگر تم چاہو تو اپنے گھر والوں کو تمہارے گھر رشتے کی غرض سے بھیج سکتا ہوں
نہیں، مت بھیجنا
لیکن کیوں؟
میری بات کہیں اور پکی ہو گئی ہے
کچھ ہو بھی تو سکتا ہے
بات پکی ہوئی ہے
نکاح تو نہیں ہوا نا
ہاں، لیکن اب کچھ نہیں ہو سکتا۔
بھول جاؤ
میرے لیے کوئی بھی ایسا دن نہیں گزرا جب خود کو تمام سن مصروف رکھنے کے باوجود خود کو کبھی تمہاری یاد سے غافل پایا ہو
تم میرے لیے جاگتی آنکھوں سے دیکھا گیا
وہ بھیانک خواب ہو جس کی کوئی تعبیر ہی نہیں تھی۔
جسے بھلایا بھی نہیں جا سکتا اور نا حاصل کی خواہش کی جا سکتی ہے۔
#اعوانیات
Comments
Post a Comment