Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Sunday, August 21, 2022

لہجے

لوگوں کو لگتا ہے وہ اپنے مخالف حریف کے منہ پر سچ کہنے کے عادی ہیں تو شاید ایسے ان کی شخصیت کا مثبت پہلو نمایاں ہوگا جبکہ سامنے والا شخص مروت میں خاموش ہو جائے۔
درحقیقت ایسا شخص محفل کے آداب سے بلکل ناواقف ہوتا ہے اور ایسی سچائی جو بطور تنقید یا کردار کشی کے زمرے میں آتی ہو، ناقابل قبول ہے۔
بدقسمتی سے معاشرہ میں اکثریت کا وطیرہ اسی قسم کی سچائی ہے
ہمیں یہ سمجھا چاہیے
لہجے یقینا تاثیر رکھتے ہیں اور بات کہنے والا شخص اگر لہجوں کی تاثیر سے بالکل نابلد ہو 
تو اسے چاہیے بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کر لے
#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp