Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Sunday, August 14, 2022

انائیں

یہ انائیں ان لوگوں پر بھی واری جا سکتی ہے
جو ہماری رضامندی میں شامل تو نہیں تھے مگر اب وہ ہمارے شریک حیات ہیں
خوش رہنے کے لیے اسباب کو تلاش کیا جانا چاہیے
رونے کے لیے، مایوسیوں کے لیے تو ہمارے پاس ویسے ہی ماضی کا ڈھیر سارا بیک اپ موجود ہوتا ہے

#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp