Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Wednesday, March 15, 2023

ہم آہستہ آہستہ مر رہے ہیں اور زندگی کی رنگینیوں سے موت کی تاریکیوں کی جانب سفر کر رہے ہیں

ہم آہستہ آہستہ مر رہے ہیں
اور زندگی کی رنگینیوں سے موت کی تاریکیوں کی جانب سفر کر رہے ہیں
اور دکھ یہ ہے ہمیں اس بات کا احساس بھی نہیں
یقینا یہ دنیا فانی ہے اور عنقریب ہمارا وجود لوگوں سے خامخواہ کی اکڑ، ضد، انا، بےرخی، دشمنی، نفرت اور مخالفت کے بوجھ سمیت منوں مٹی تلے دفنا دیا جائے گا۔۔۔۔۔۔

#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp