Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Friday, February 10, 2023

مال حرام اور اس کے نقصانات

نقصانات بھی ہوتے ہیںں دل پریشان بھی رہتا ہے اور بےسکونی بھی ہے
لیکن یہ کیسا ضمیر ہے جو ملامت نہیں کرتا
بس تکلیف پہنچی تو لوگوں کو حاسد کہنا شروع کر دیا، جادوگر کہنا شروع کر دیا، یوں لگنے لگا لوگوں کو برا بھلا ٹھہرا کر اپنا وقار برقرار رہے گا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ تو سوچنے کی توفیق ہی نہیں ہوئی، شاید اپنا ہی کوئی عمل ایسا ہو جس کے نتیجے میں پکڑ میں آیا ہوں
بہت کم لوگ ہیں جو ایسے حالات میں اپنا احتساب کر پاتے ہیں اور اپنے رب سے رجوع کر لیتے ہیں

#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp