صبر و استقامت اور حسن سلوک

جن رشتوں کو نبھانے میں
ہمیں صبر و استقامت اور حسن سلوک سے کام لینا چاہیے
انہیں ہم عجلت میں گنوا بیٹھتے ہیں
اور اسی کا صدمہ لیے تنہا مر جاتے ہیں!

#اعوانیات


Comments

Popular posts from this blog

#عید #عیدالاضحٰی #قربانی #یاددہانی

#رشتے #اعتراضات #ڈیمانڈ #جہیز قسط نمبر 2

"فیصلہ"