Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Monday, December 19, 2022

جیتے جی مر جانا

مجھے ایسا لگتا ہے لوگوں سے رشتے ضرور بنانے چاہیے،
لیکن انہیں اپنی عادت میں شامل نہیں کرنا چاہیے،
وگرنہ آگے بڑھ جانے والوں کی یاد میں پیچھے رہنے والوں کا
انتظار کی چکی میں ٹک ٹک کرتی،
سیکنڈ کی سوئی پہلے منٹوں، پھر گھنٹوں اور پھر ماہ و سال تک دل کو دکھاتی رہے گی۔
#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp