وقت

مجھے وقت اور حالات کی اک بات بےحد پسند ہے،
انسان کی زندگی میں اک وقت ایسا ضرور آتا ہے کہ
جب حالات کی ہیر پھیر خونی رشتوں اور وہ لوگ
جنہیں ہم دور حماقت میں اپنا بہترین حلقہ احباب جانتے ہیں کو چھلنی کی طرح چھان دیتی ہے۔
#اعوانیات



Comments

Popular posts from this blog

#عید #عیدالاضحٰی #قربانی #یاددہانی

#رشتے #اعتراضات #ڈیمانڈ #جہیز قسط نمبر 2

"فیصلہ"