Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Friday, November 25, 2022

محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں

زندگی میں اگر کبھی کسی ایسے شخص سے ملنے کا اتفاق ہو
جو آپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کا معترف ہو
اور آپ سے نکاح کا خواہشمند ہو
تو اس انسان کو خود سے دور نا ہونے دیں
اس کے جذبات اور احساسات کی قدر کریں
اس شخص کی محبت کی قدر کریں
کہیں ایسا نہ ہو کہ اپنے دکھوں اور اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر آپ اس شخص کی محبت کی بےقدری کر بیٹھیں
جس کا دکھ اور پچھتاوا ساری زندگی رہتا ہے
اور سچ تو یہ ہے کہ محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں

#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp