Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Wednesday, December 21, 2022

مقدر کی محرومی

مذہب کی بیڑیوں میں بندھے ہوئے شخص کے پاس
اپنے ساتھ ہوئے ہر برے سلوک کو "مقدر" کی کسوٹی پر رکھ کر پرکھنا آسان ہو جاتا ہے
اسے لگتا ہے اس کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا یا ہو رہا ہے یا آگے جو کچھ بھی ہوگا
وہ اس کے خلاف کسی ظالم کی سازش کا نتیجہ ہے یا اس کے رب مصلحت۔

#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp