#محرومی

مجھے تیرے ساتھ کی خواہش جتنی شدید تر تھی
قدرت کی جانب سے تیرا بچھڑنے کا فیصلہ اتنا ہی شدید تھا
اگر تو دیکھے تو اس سانحہ نے مجھ سے میری راتوں کی نیند ہی نہیں چھینی بلکہ دن کا سکون بھی چھین لیا اور مجھے بےچین کر کے چھوڑ دیا
میرا میری ذات پر اب کچھ بھی اختیار باقی نہیں رہا
مجھے آج بھی کانٹوں جیسی کسک اور جبھن
محسوس ہوتی ہے جو میرے وجود کو اندر ہی اندر چھلنی کرتی رہتی ہے
سچ کہوں تو رقابت محبت سے بھی زیادہ جان لیوا ہوتی ہے

#اعوانیات

Comments

Popular posts from this blog

#عید #عیدالاضحٰی #قربانی #یاددہانی

#رشتے #اعتراضات #ڈیمانڈ #جہیز قسط نمبر 2

"فیصلہ"