Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Thursday, October 27, 2022

#بدگمانیاں

سنو! بدگمانیاں چھوڑ دو
اچھا اچھا سوچو
ایک بات بتاؤ؟
کیا تم سے متعلق بدگمانیاں صرف مجھے ہی تھیں؟
کیا تمہیں نہیں تھیں؟
انسان مارجن خود کو ہی کیوں دیتا ہے
اگر وہ دوسروں کو بھی اتنا ہی مارجن دے جتنا وہ خود کو دینا ضروری سمجھتا ہے
تو شاید بدگمانیوں سے پھیلنے اور پھوٹنے والے فتنے اور رنجشوں کا ازالہ کیا جا سکے
#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp