Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Monday, October 3, 2022

#غلطیاں

آج کے اس پرفتن دور میں کسی بھی شخص پر اندھا اعتماد کرنا ہی سب سے بڑی غلطی ہے اور خود کو موت کے منہ میں لے جانے کے عین مترادف ہے
یہ دنیا آپ پر آپ کی معصومیت یا یتیمی یا غریبی یا پھر سادگی دیکھ کر رحم یا ترس نہیں کھائے گی
یہ وہ بھیڑیے ہیں
جو کسی تاک میں لگے ہیں
جو کسی وقت کے منتظر ہیں
جو مذہب کا لبادہ اوڑھ کر آپ کا مال، آپ کی اولاد اور اسباب کو چھین لیں گے
ان کے ظاہر عابد اور باطن فرعونیت کی عکاسی کرتے ہوں گے

#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp