Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Tuesday, September 20, 2022

ساتھ

دکھوں کے معاملے میں انسان کا حافظہ کمال ہوتا ہے
اک اک لمحہ وہ جس قرب میں گزارتا ہے، بھلا نہیں پاتا
اور نہ ہی اس شخص کو جس کی آپ پر عنایات میں شراکت داری ہوتی ہے
انسان اگر خیالات کی دنیا سے نکل کر عملی زندگی کی طرف لوٹے تو اسے سمجھ آتی ہے
جذبات اور قسمیں یا وعدے انسان پر سوائے بوجھ کے اور کچھ بھی نہیں ہوتے جسے جتنی جلدی سمجھ لیا جائے زندگی اتنی ہی آسان اور خوبصورت بنائی جا سکتی ہے
#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp