Faisal Maqsood
YouTube TikTok Twitter Snapchat Facebook Page Political WhatsApp
Latest Posts

Friday, November 12, 2021

#دوستی


#دوستی
محبت میں نکاح کے علاوہ دوسرے کسی بھی رشتے کی گنجائش نہیں ہوتی
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
لَمْ نَرَ - يُرَ - لِلْمُتَحَابَّيْنِ مِثْلُ النِّكَاحِ
آپس میں محبت رکھنے والوں کے لیے نکاح جیسی کوئی چیز نہیں دیکھی گئی۔

واللہ! مجھے اس سے نفرت ہرگز نہ ہوتی اگر وہ یہ نہ کہتی کہ شادی کے بغیر "ہماری دوستی بھی تو قائم رہ سکتی ہے"۔

اور یہ کہہ کر اس نے میرا مان توڑ ڈالا_________

ان دو سالوں میں اسے بھلانے کی ہر ممکن کوشش کر چکا ہوں، شاید یہ میرا اس سے لگاؤ ہے یا محبت ہے جو میں اسے بھلا نہیں پا رہا

اور اُس بات کی بدولت اب اگر وہ مجھے حاصل بھی ہو تو بھی مجھے اس کے ساتھ کی خواہش نہیں رہی کیونکہ میں جب جب اس بات کو یاد کرتا ہوں تو مجھے اس کی صورت، آواز اور اس کی ذات سے نفرت سی ہونے لگتی ہے_____

#اعوانیات

No comments:

Post a Comment

WhatsApp